مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزادکشمیر کے گزشتہ مالی سال کے فنڈز پر کٹ لگا کر اور رواں مالی سال میں ہمارے فنڈز روک کر ہمیں دیوار کیساتھ لگانے کی کوشش […]
نیویارک ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے انٹرنیشنل کمیونٹی کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم(او آئی سی) نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے اور کشمیری عوام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر حکومت کا فلاحی ریاست کے قیام کے لیے اہم قدم، آٹے پر سبسڈی مستحقین، غرباء کے لیے وقف کرنے اور استفادہ کے لیے سفارشات کی تیاری کی تجویز۔ متوقع خوراک کی قلت سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ بندی […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) لاہور کے سینئر صحافیوں،اینکر پرسنز،الیکٹرانک،پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندگان کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے صحافیوں کے وفد کو نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کروایا ۔ وفد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے شہریوں کوکمپیوٹرائزڈ پشتنی و ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کے فوری اجراء کیلئے بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے پشتنی اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا ۔ مظفرآباد میں منعقدہ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) انوکھی منطق،وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے حکومتی امور کی حکومتی پالیسی کے مطابق انجام دہی کو یقینی بنانے کیلئے وزیر تعمیرات اظہر صادق کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی مختلف وزارتوں میں حکومتی نمائندگان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان کا آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ ایک اور بھونڈا مذاق ، مینیجمنٹ گروپ کے گریڈ 19 کے افسر مظفر خان کو آزاد کشمیر میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ کے گریڈ 21 کے عہدے پر تعینات کر دیا۔ وزیر اعظم […]
نیو جرسی( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لئے تارکین وطن کمر بستہ ہو جائیں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب علاقوں میں لینڈ مائنز،کلسٹر بم اور کھلونا بموں کے پھٹنے ہونے والے جانی نقصانات کی روک تھام سے متعلق شعور اجاگر کرنے سے متعلق ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد جموں وکشمیر کے زیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کشمیر کی وجہ سے حالت جنگ میں ہیں۔برصغیر میں امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے تسلیم شدہ حل حق خود […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جدید ویب سائیٹ لانچ کردی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے بٹن دبا کر الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ کا افتتاح کیا۔ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم […]