نیویارک (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے ایک بہت بڑی تباہ کاری ہوئی ہے جس سے پاکستان میں ملک کا تیسرا حصہ پانی میں ڈوب چکا ہے خود امریکی سینٹ کے مطابق […]
نیلم (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیراہتمام ان پھٹا دھماکہ خیز مواد کے حوالہ سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کلسٹربموں، بارودی سرنگوں، دیسی ساختہ بم، کھلونا بموں کے خطرات کے حوالے سے معلوماتی دستاویزی فلم کے ذریعے شہریوں اور طلباء […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور صدرتحریک انصاف آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وفاقی وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور شیخ رشید […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) سابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان، مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈاپور مظفرآباد پہنچ گئے جہاں سابق وفاقی وزیر کا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں و کارکنان کی جانب سے پرتباک استقبال کیا گیا۔ وزیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے صدر جمعیت علماء جموں وکشمیر مولانا امتیاز صدیقی اور آل جموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا محمودالحسن اشرف کی قیادت میں جید علماء […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ کپتان آج جمعرات کے روز سہ پہر دو بجے مظفرآبادیونیورسٹی گراونڈ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وزارت […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد میں عمران خان کے جلسہ سے خطاب سے ایک روز قبل آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر […]
باغ، آزاد کشمیر (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع باغ میں پولیس افسر ماں نے ہلمٹ نہ پہننے کی پاداش میں اپنے ہی بیٹے کا چالان کر دیا، باغ میں بنی پساری روڈ پر خاتون ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر محترمہ شفقت شاہین نے دوران چیکنگ ہلمٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ویڈیوز ہم نے دیکھی ہیں، وہ اس قابل نہیں انہیں دیکھا جائے یا دکھایا جائے، پاکستان جیسے ملک میںآڈیو لیکس آنا کوئی خاص بات نہیں ہے نہ […]
نیویارک (پی این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کشمیری عوام کی ساری دنیا میں تمام فورمز پر سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر عالمی ادارے بھی کشمیریوں کی حمایت کے لئے اپنا کردار […]
اسلام آباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کی ڈائریکٹر جنرل سیاحت محترمہ تہذیب النساء نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سیاحوں کے لیے کسی جنت سے کم خطہ نہیں ہے۔ حکومت آزادکشمیر سیاحت کے شعبہ کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ آنے والے دنوں […]