آزاد کشمیر، کنٹریکٹرز کے معاملات ترجیحی بنیادوں پر یکسو کرنے کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی کی سربراہی کمیٹی قائم کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزاد خطہ میں تعمیر و ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے لئے کنٹریکٹرز کے معاملات ترجیحی بنیادوں پر یکسو کرنے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی […]

کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ کی تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے حکومت آزاد کشمیر کا انتہائی اہم اقدام، پارلیمانی سیکرٹری تقدیس گیلانی کو فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد (آئی اے اعوان) سی پیک کے تحت انتہائی اہم منصوبہ کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ کی تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور منصوبے کو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے حکومت آزاد کشمیر کا انتہائی اہم اقدام، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر […]

وادی نیلم کیل کے علاقہ مچھل میں دو موٹر سائیکل سوار گہری کھائی، جان کی بازی ہار گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم کیل کے نواحی علاقہ مچھل میں دو موٹر سائیکل سوار گہری کھائی میں گر کر جان کی بازی ہار گئے۔مظفرآباد کے علاقہ راڑو میں رہائش پذیر وادی نیلم کے علاقہ ڈھکی چکناڑ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان مچھل […]

برطانوی شہری کی اسلام آباد فور سٹار ہوٹل میں موت کا معمہ حل نہ ہو سکا، انصاف کے حصول کے لیے متوفی کی بہنوں کا مظفرآباد میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج

مظفرآباد (آئی اے اعوان) برطانوی شہری کی اسلام آباد کے ایک فور سٹار ہوٹل میں موت کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ بھائی کی موت کے بعد انصاف کے حصول کے لیے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور دو بہنوں نے مظفرآباد کے آزادی چوک […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے عوام کے مسائل سننے اور ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے وزراء کاہفتہ وار شیڈول جاری کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر تحریک انصاف آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے گڈ گورننس کو حکومت کا نصب العین قرار دیتے ہوئے عوامی مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل اور عوام سے براہ راست مسائل سننے کے لیے وزراء کا […]

آزاد کشمیر، مستحق افراد کو گھر کی دہلیز پر سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نےوزیرخوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کمیٹی کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی تجویز پر مستحق افراد کو گھر کی دہلیز پر سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی کے حوالے سے وزیر خوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے کام کا […]

آزاد کشمیرسپریم کورٹ، نئے عدالتی سال کا آغاز کی تقریب 3 اکتوبر کوچیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں ہو گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں 3 اکتوبر 2022 بروز سوموار نئے عدالتی سال کا آغازہو رہا ہے۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں نئے عدالتی سال کی تقریب دن 10 بجے […]

عمران خان کا خطاب کشمیریوں کے دل کی آواز تھا، مظفر آباد کے کامیاب جلسے کے انعقاد پر معاون خصوصی چوہدری رفیق نیئر کی وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو مبارکباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ محسن کشمیر عمران خان کا خطاب کشمیریوں کے دل کی آواز تھا۔عمران خان دلیر اور دبنگ لیڈر ہیں یہی وجہ ہے کہ جہاں جاتے ہیں […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

نیویارک ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ نیو یارک کے دوران اقوام متحدہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کسابہ کروسی(CSABA KOROSI) کو جنرل اسمبلی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے […]

راولاکوٹ، پا ک فوج کا علی سوجل کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں

راولا کوٹ (پی آئی ڈی) پا ک فوج نے علی سوجل کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انھیں مفت ادویا ت فراہم کی گئیں۔آرمی کیمپ میں موجود مریضوں میں سردار ریاض خان نے اس […]

عمران خان کشمیریوں اور 22 کروڑ پاکستانیوں کا نجات دہندہ ہے، 29 ستمبر کا جلسہ ماضی کے تمام جلسوں پر بازی لے گیا، خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد (آئی اے اعوان) عمران خان کشمیریوں اور 22 کروڑ پاکستانیوں کا نجات دہندہ ہے ۔مظفرآباد کے یونیورسٹی کالج گراونڈ میں 29 ستمبر کا جلسہ ماضی کے تمام جلسوں پر بازی لے گیا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے […]

close