مظفرآبا د (آئی اے کے) مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان بنانے، شہرکی تز ئین وآرائش کے حوالے سے کمشنر مظفر آباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔اجلاس میں ایس ای ہائی ویز راجہ امجد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان آزاد جموں وکشمیر رورل سپورٹ پروگرام کو مزید فعال بنانے اورعوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ آزاد جموں وکشمیر رورل سپورٹ پروگرام کے چیف عمر شہزاد جرال نے وزیراعظم آزادکشمیر […]
مظفرآباد (آئی اےاعوان) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے دو بڑوں کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا رمضان پیکج میں کروڑوں روپے کی کرپشن سے متعلق لگائے گئے الزامات کو مسترد کر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین پریس فاونڈیشن کی ہدایت پر فاونڈیشن کی رکنیت کے لیے تحریری امتحان 29 اکتوبر 2022 بروز ہفتہ میرپور اور مظفرآبا د میں منعقد ہوں گے۔ میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے امیدوار میرپور میں امتحانی سینٹر جبکہ دیگر جملہ امیدوار مظفرآباد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان پر وزیر قانون سردارفہیم اختر ربانی کے حملے کے خلاف راجہ محمد فاروق حیدر خان کی تحریک استحقاق بحث کیلئے منظور کر لی گئی ۔سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان اپنی حکومتی کارکردگی سے متعلق رائے عامہ کو ہموار کرنے کیلئے اپنی کابینہ کے وزراء مشیروں کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے جبکہ صوابدیدی عہدوں پر نئی تقرریاں کر کے پارٹی کارکنوں کو بھی مطمئن […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمحمد عثمان چاچڑ نے مسلسل غیر حاضری کی پاداش میں 4 میڈیکل آفیسران کو ملازمت سے برخاست کر دیا۔ ایک میڈیکل آفیسر کو تنخواہ، الاؤنسز اور تربیت پر اُٹھنے والے جملہ اخراجات تحت ضابطہ واپس کرنے کا حکم۔ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں شمکولی کے مقام پر مسافر جیپ جاگراں نالے میں گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وادی نیلم میں کٹن جاگراں روڈ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر پر ایوان میں حملہ کرنے کی پاداش میں آزادکشمیر کے وزیر قانون سردار فہیم اختر ربانی کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی گئی۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں سبز درختوں کی کٹائی پر پابندی کے باوجود وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ اور غیر قانونی کٹائی کے خلاف آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی ۔ وادی نیلم سے تعلق […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیے گئے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ اپوزیشن کو حکومت پر سیاسی اور عددی برتری حاصل رہی۔ وقفہ سوالات کے دوران وزراء کی اکثریت غیر حاضر رہی وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی،وزیر جنگلات محمد […]