آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں حکومتی اراکین نے اجلاس سے واک آؤٹ کر کے نئی تاریخ رقم کر ڈالی

مظفرآباد (آئی اےاعوان) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں حکومتی اراکین نے اجلاس کا واک آؤٹ کرکے نئی تاریخ رقم کر ڈالی۔ احتساب بیورو کے خلاف پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عاصم شریف لون کی طرف سے پیش کی گئی تحریک استحقاق پر […]

بھارتی قید میں پیرزادہ محمد اشرف کی ہتھکڑی لگی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) 26 سال سے بھارتی قید میں جبر و تشدد کا شکار پیرزادہ محمد اشرف کو کوٹ بہلوال جیل سے میڈیکل کالج بخشی نگر جموں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہسپتال میں ہتھکڑی لگی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو 24 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی کی مہلت مل گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں 27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو 24 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت مل گئی آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی […]

وادئ نیلم، آٹھ سالہ بچی دریائے نیلم سے پانی بھرتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی ، تلاش جاری

مظفرآباد (آئی اےاعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں اسلام پورہ کے مقام پر آٹھ سالہ بچی دریائے نیلم سے پانی بھرتے ہوئے پاوں پھسلنے کے باعث دریا میں ڈوب گئی ۔ بچی کی تلاش جاری ۔وادی نیلم پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق عبدالرحمن کی […]

راولاکوٹ، بلدیاتی انتخابات کی حقائق پر مبنی کوریج یقینی بنانے اور ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کے حوالے سے میڈیا ورکشاپ

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 31 سال بعد 27 نومبر کو جماعتی بنیاد پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی حقائق پر مبنی کوریج کو یقینی بنانے اور ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کے حوالے راولاکوٹ میں ایک روزہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق مقررہ وقت پر ہوں گے، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات وسمال انڈسٹریز چوہدری رفیق نیئر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق مقررہ وقت پرہوں گے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں سپریم کورٹ میں […]

دنیا بھر میں مقیم کشمیری 27 اکتوبر کو بھارت کے خلاف بڑے احتجاج کے لیے متحرک ہو جائیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

نیوجرسی (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر، آزادکشمیر اور دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری مقیم ہیں اُس روز بھرپور مظاہرے کریں کیونکہ 1947ء کو جب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیں داخل ہوئیں اور […]

قوم عمران خان کی کال کا انتظار کر رہی ہے، عوام لبیک کہنے کو تیار ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے تاریخی فتح حاصل کر کے خودداری، غیرت اور حمیت کے علم کو بلند کر دیا ہے۔ عمران خان نے کرپٹ مافیا […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات میں حکومت کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کارکنوں سے خطاب

ہٹیاں بالا، جہلم ویلی (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 2021 کے انتخابات میں آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کو ایک منظم سازش کے ذریعے ہرا […]

آزاد کشمیر، بے ہنگم سیاحتی سرگرمیوں سے سیاحتی مقامات کو پہنچنے والے نقصانات پر شعور اجاگر کرنے کے لیے صحافیوں نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں تیزی سے رونماہونے والی تباہ کارویوں کے پیش نظر آزادکشمیر میں بے ہنگم سیاحتی سرگرمیوں کے نتیجہ میں قدرتی ماحول،سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کو پہنچنے والے نقصانات کی روک تھام سے متعلق عوام میں […]

پاچھیوٹ کے مقام پر پاکستان آرمی کی جانب سے فری میڈیکل اور آئی کیمپ کا انعقاد

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں پاچھیوٹ کے مقام پر پاکستان آرمی کی جانب سے فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. فری میڈیکل کیمپ میں پاکستان آرمی کے بہترین ڈاکٹرز نے مریضوں کا فری میڈیکل چیک اپ کیا […]

close