وقت آ گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریزو ماحولیات محمد رفیق نیئر

مظفر آباد (پی آئی ڈی )معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریزو ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا کہ24 اکتوبر 1947 صدیوں کی قربانی کے روشن سویرے کا نام ہے جسے لاکھوں کشمیریوں نے اپنے لہو سے منور کیا ہے۔آج بھی کشمیریوں کی جدوجہد جاری ہے،لاکھوں […]

آزاد جموں و کشمیر میں آزاد حکومت کے یوم تاسیس کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہو گا

مظفر آباد(پی آئی ڈی )آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا 75واں یوم تاسیس بھرپور ملی جوش و جذبہ سے منانے حوالہ سے آزاد جموں وکشمیر میں آزاد حکومت کے یوم تاسیس کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ دارلحکومت مظفرآباد میں […]

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا 75واں یوم تاسیس آج بھرپور ملی جوش و جذبہ اور مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی کے عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے

مظفرآباد(پی این آئی)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا 75واں یوم تاسیس آج بھرپور ملی جوش و جذبہ اور مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر کی مکمل آزادی کے عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر دن […]

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 75 ویں یوم تاسیس کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وزیر اعظم کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا اہم پیغام

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے 75 ویں یوم تاسیس کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم کشمیرسردارتنویر الیاس خان نے کہا کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں […]

آزاد کشمیر حکومت کا 75 واں یوم تاسیس، مظفرآباد میں منعقدہ کشمیر کلچرل فیسٹیول میں کشمیری فنکاروں نےمختلف علاقائی زبانوں میں نغمے اور گیت پیش کر کے سماں باندھ دیا

مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے 75 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مظفرآباد میں منعقدہ کشمیر کلچرل فیسٹیول میں کشمیری فنکاروں نے کشمیری،گوجری سمیت مختلف علاقائی زبانوں میں نغمے اور گیت پیش کرکے سماں باندھ دیا ۔آزادکشمیر کے محکمہ سپورٹس، ثقافت و امورنوجوانان […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن گیم چینجر ثابت ہوں گے، سنٹر فار پیس، ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کی بلدیاتی الیکشن کانفرنس سے مقررین کا خطاب

میریور ( پی این آئی) لوکل گورنمنٹ کے قیام اور منتخب نمائندوں کو بااختیار بنائے بغیر حکومتی معاملات میں عوامی شراکت داری ممکن ہے اور نہ ہی پائیدار اور حقیقی جمہوری نظام جر پکڑ سکتاہے۔ بلدیاتی اداروں کی بحالی سے تجربہ کار اور عملیت پسند […]

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ڈائمنڈ جوبلی 75 ویں یوم تاسیس کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ڈائمنڈ جوبلی 75 ویں یوم تاسیس کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔یوم تاسیس کی جائے تقریب پریڈ گراؤنڈ میں انتظامیہ، پولیس، ریسکیو اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کی ریہرسل ہوئی۔جس میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود […]

بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہو گی،ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن ایک مکمل خود مختار اور بااختیار آئینی ادارہ ہے۔ جس نے اس وقت تک بلدیاتی انتخابات 2022کے آزاد انہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے ہیںضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے حوالے […]

وزیر تعلیم آزادکشمیر دیوان علی خان چغتائی نے تعلیمی بورڈ میرپور کی من مانیوں اور ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا

مظفر آباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر کے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے تعلیمی بورڈ میرپور کی من مانیوں اور ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ۔مظفرآباد میں آزادکشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

پی ٹی آئی کے لوگ ووٹ مانگنے آئیں تو انہیں گزشتہ عام انتخابات کے جھوٹے وعدے یاد دلائیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر

ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ فرعونی دعوے کرنے والوں کا انجام دنیا نے دیکھ لیا پاکستان کو معاشی طور پر کنگال کرنے معاشرتی تقسیم اور نفرت کے بیج بونے والے جلد اپنے منطقی انجام […]

وادی نیلم میں مون سون کی بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والےسیاحوں اور علاقہ مکینوں کے ورثامیں امدادی رقم تقسیم کر دی گئی

مظفر آباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں مون سون کی بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والے 13 سیاحوں اور علاقہ مکینوں کے ورثاءکو 52 لاکھ روپے امدادی رقم کے چیک تقسیم کردیئے گئے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی ہدایت پر […]

close