مظفر آباد(پی آئی ڈی)حکومت آزادکشمیر کا بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ سابق پولیس ملازمین کی خدمات لینے پر غور۔آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی ترجمان پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت آزاد بلدیاتی انتخابات کے دوران فول پروف سیکیورٹی […]
