مظفرآباد، دوران سفر 2 سالہ بچے سے گولی چل گئی، ماں بیٹی شدید زخمی، بیٹی کی حالت تشویشناک

مظفر آباد (آئی اے اعوان) دوران سفر دو سال کے بچے سے اچانک گولی چل گئی۔ ماں بیٹی شدید زخمی ہو گئیں۔ بیٹی سی ایم ایچ مظفرآباد کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں زندگی اور موت کہ کشمکش میں مبتلا جبکہ ماں ایمز ہسپتال کی ایمرجنسی […]

ناروے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے، صدر آزاد کشمیر کی ناروے کے سفیر سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدرریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ناروے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ ناروے کا انسانی حقوق پر بہترین ٹریک ریکارڈ ہے اور ناروے نے دنیا میں مختلف جگہوں پر […]

آزاد کشمیر، کامیاب بلدیاتی امیدواروں کو انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 1983کے قاعدہ 53کے تحت بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدوار سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن شائع ہونے کے پندرہ ایام میں اپنے اخرجات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروانے کے پابند ہیں۔ ترجمان […]

پونچھ ڈویژن بلدیاتی انتخابات، انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مہم01اور02دسمبر کی درمیانی شب رات 12:00بجے ختم ہوجائیگی۔ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 کی دفعہ 112ذیلی دفعہ (1) کے تحت بلدیاتی انتخابات منعقدہ 03دسمبر2022پونچھ ڈویژن کے لیے الیکشن مہم […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، حکومت پاکستان نے پونچھ ڈویژن میں دوسرے مرحلے کیلئے پولیس فورس فراہم کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان نے آزادکشمیر حکومت کو پونچھ ڈویژن میں 3 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پر امن انعقاد کیلئے پانچ ہزار سے زائد پولیس فورس فراہم کر دی۔ چار ہزار نفری پنجاب پولیس جبکہ 1030 پولیس […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن، دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں پولنگ 3 دسمبر کو، تیاریاں عروج پر

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں پولنگ 3 دسمبر کو ہو گی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں امیدواروں کی طرف سے جاری انتخابی مہم کل رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی […]

آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں 31 سال کےبعدبلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ۔مظفرآباد ڈویژن میں 27 نومبر […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کا راجہ محمد فاروق حیدر خان بلدیاتی الیکشن کے بعد کارکنوں کا شکریہ

مظفرآباد(آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بلدیاتی الیکشن کے بعد کارکنوں کا شکریہ ادا کرنے اپنے ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا پہنچ گے کنیناں سے کنٹرول لائن چکوٹھی تک اظہار تشکر ریلی کی قیادت کی ۔ ضلع جہلم ویلی […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل پرامن انداز میں مکمل ہو گیا، چیف الیکشن کمشنر نے نتائج کا اعلان کیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل پرامن انداز میں مکمل ہو گیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے گزشتہ شب الیکشن کنٹرول روم میں کچھ وارڈزکے نتائج کا اعلان کیا۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے مرکزی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا کامیاب انعقاد جمہوریت کی فتح قرار دیدی

مظفرآباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا کامیاب انعقاد جمہوریت کی فتح ، سیاسی نظام کی کامیابی ہے ،جس پر تمام سیاسی کارکنوں کو مبارکباد […]

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، سیاسی جماعتوں میں پیپلز پارٹی سب سے آگے، انتخابی نتائج مکمل نہ ہو سکے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 650 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج مکمل نہ ہوسکے۔ آزاد جموں وکشمیر الیکشن نے 578نشتوں پر کامیاب ہونے والے کونسلرز اور ممبران ضلع کونسل کی کامیابی کا سرکاری […]

close