ایل پی جی کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ

کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اگرچہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 201 روپے فی کلو مقرر کی تھی، تاہم کراچی میں یہ 230 سے 250 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل پی جی کی فروخت سرکاری نرخوں کے مطابق یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close