کسٹمز افسران اور ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اہداف مکمل ہونے پر اچھی کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو نقد انعام دیا جائے گا۔
کسٹمز ہیڈکوارٹر کارکردگی کی بنیاد پر کیش ریوارڈ دے گا، جو بنیادی تنخواہ کے پچاس فیصد تک ہو سکتا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں