اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 10 پیسے تک کمی متوقع ہے، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 97 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ کمی عمل میں آتی ہے تو مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث پریشان عوام کو معمولی ریلیف مل سکے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں