بجلی صارفین پر کئی گنا مزیدبوجھ

بجلی صارفین پر مالی بوجھ میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، اب نئے کنکشن کے لیے صارفین کو 5 ہزار روپے کے بجائے 25 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نئے میٹرز کی خریداری کے معاملے میں صارفین پر بھاری مالی دباؤ ڈال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے پرائیویٹ کمپنیوں کو اے ایم آئی (AMI) میٹر تیار کرنے اور فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے نتیجے میں ان کمپنیوں کو کروڑوں روپے منافع ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close