سونے کی قیمت میں کمی یا اضافہ؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ہیں۔

فی تولہ سونا 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے 3 ہزار 865 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close