وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چار روپے سات پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے،
جس کے بعد نئی قیمت دو سو اٹھسٹھ روپے اڑسٹھ پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے چار پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اب اس کی نئی قیمت دو سو چھہتر روپے اکیاسی پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں