سونے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ، نیا ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج سینتیس ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی اونس سونا تین ہزار آٹھ سو پچپن ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،

اس اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا، ایک تولہ سونا تین ہزار ایک سو اٹھہتر روپے اضافے سے چار لاکھ چھے ہزار سات سو اٹھہتر روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونا دو ہزار سات سو پچیس روپے مہنگا ہو کر تین لاکھ اڑتالیس ہزار سات سو چھیالیس روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close