پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے،

جس کے مطابق سپر اٹھانوے پیٹرول کی قیمت دو درہم ستر فلس سے بڑھا کر دو درہم ستتر فلس، اسپیشل پچانوے پیٹرول کی قیمت دو درہم اٹھاون فلس سے بڑھا کر دو درہم چھیاسٹھ فلس، ای پلس اکیانوے پیٹرول کے نرخ دو درہم اکیاون فلس سے بڑھا کر دو درہم اٹھاون فلس اور ڈیزل کی قیمت دو درہم چھیاسٹھ فلس سے بڑھا کر دو درہم اکہتر فلس فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے پورے مہینے کے لیے ہوگا اور ان میں رد و بدل عالمی منڈی کے رجحانات کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے تاکہ ملکی نرخوں میں شفافیت اور لچک برقرار رکھی جا سکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close