ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
10 گرام سونا بھی 3 لاکھ 37 ہزار 534 روپے کا ہوگیا، جب کہ عالمی بازار میں قیمت 3 ہزار 719 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں