اسلام آباد: قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
شارٹ ٹرم سیونگز کی شرح منافع 10.6٪ سے بڑھ کر 10.42٪ ہوگئی۔
سروا اسلامک سیونگ اور ٹرم اکاؤنٹ کی شرح 9.50٪ سے بڑھ کر 9.92٪ ہوگئی۔
ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 11.54٪ سے کم ہوکر 11.42٪ ہوگئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں