ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر ایک پیسہ کم ہو کر دو سو اکیاسی روپے اکسٹھ پیسے پر بند ہوئی،
جبکہ گزشتہ کاروباری روز یہ قیمت دو سو اکیاسی روپے باسٹھ پیسے تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں