فیسکو نے نئے میٹرز لگوانے کے خواھش مند صارفین پر بجلیاں گرادی
فیسکو ہیڈ کوارٹر نے گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ،سنگل فیز میٹرز کے ڈیمانڈ نوٹس کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا ، گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس میں آضافہ اے ایم آئی میٹرز کی مد میں کیا گیا
سنگل فیز میٹر کا ڈیمانڈ نوٹس گیارہ ہزار سے بڑھ کر بائیس ہزار کردیا گیا ،گھریلو میٹر کے چودہ ہزار ڈیمانڈ نوٹس کو بڑھا کر پچیس ہزار کردیا گیا ۔
ڈیمانڈ نوٹس میں اضافہ کے باعث صارفین نے سر پکڑ لیے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں