مون سون بارشوں کے پیش نظر حکومت کے ہنگامی اقدامات

کراچی: حکومت سندھ نے مون سون کی متوقع بارشوں کے پیش نظر بھرپور تیاریوں کا دعویٰ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے مطابق تمام بلدیاتی اداروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور ان کی 24 گھنٹے موجودگی لازمی […]

گاڑیوں پر نئی لیوی عائد

اسلام آباد: حکومت نے روایتی انجن والی گاڑیوں پر “انرجی وہیکل ایڈاپشن لیوی” (Energy Vehicle Adoption Levy) نافذ کر دی ہے، جس سے 10 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ حاصل شدہ رقم ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے فروغ پر خرچ کی جائے گی۔ […]

شیر افضل مروت کا علیمہ خان پر سنگین الزامات

لندن: تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پوری پارٹی قیادت کی بے عزتی کرائی اور کارکنوں کو دباؤ میں لا کر استعمال کیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

سپریم کورٹ کا جونیئر ججز کیخلاف ریمارکس پر سخت مؤقف، سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس کالعدم

سپریم کورٹ نے جونیئر ججز کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس کو خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی بھی جج پر الزامات لگانے سے قبل منصفانہ سماعت اور مکمل تحقیق ضروری ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کا خاتمہ، بیماری کی تشخیص ہو گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں نسوں کی ایک دائمی مگر غیر سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ کو ٹانگوں اور ٹخنوں میں سوجن کی شکایت پر طبی معائنے کے بعد Chronic Venous Insufficiency (CVI) یعنی رگوں کی کمزوری کی بیماری […]

پولیس اہلکار شہریوں کو بچاتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ کر شہید

جہلم: بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں شہریوں کو بچانے کی کوشش کے دوران پنجاب پولیس کا اہلکار کانسٹیبل حیدر علی پانی میں بہہ کر شہید ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کانسٹیبل حیدر علی ریسکیو کارروائیوں کے دوران سیلابی ریلے کی […]

شادی کے دن مذاق مہنگا پڑ گیا، دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں دھکا دیدیا

مصر میں ایک شادی کی تقریب اس وقت تنازع کا شکار بن گئی جب فوٹو شوٹ کے دوران دُلہا نے اپنی دُلہن کو اچانک سوئمنگ پول میں دھکا دے دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوبیاہتا جوڑا شادی کے دن عروسی لباس میں […]

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذیلی اداروں میں ربط بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے اپنے تمام ذیلی اداروں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ادارہ جاتی کارکردگی اور سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے تین روز میں قواعد و ضوابط میں تبدیلی اور […]

سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائن کو اربوں کا نقصان: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق حکومت کے ایک غیر ذمہ دارانہ بیان کے باعث قومی ایئرلائن (PIA) کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وزارتِ داخلہ کے ماتحت اداروں میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ کے ماتحت اداروں — پاکستان رینجرز، کوسٹ گارڈز اور فرنٹیئر کور — میں مالی سال 2023-24 کے دوران اربوں روپے کے غیر شفاف اخراجات سامنے آگئے ہیں۔ معروف تحقیقاتی صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق، ان اداروں نے جوتے، گرم […]

close