سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 42 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تلنگانہ کے دارالحکومت […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی، ایئرفورس اور نیوی سے متعلق ترمیمی بلز 2025ء کو باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025ء، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بل 2025ء […]
ملک میں سونے کی وہ بلند پرواز، جو طویل عرصے سے آسمانوں کو چھو رہی تھی، اب مسلسل نیچے آرہی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 9 ہزار 100 روپے کی نمایاں کمی […]
ایرانی بحریہ نے آبنائے ہُرمز میں کارروائی کرتے ہوئے 30 ہزار ٹن پیٹرو کیمیکل لے جانے والے آئل ٹینکر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے اس اقدام کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بحیرۂ عمان […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کے لیے بڑا ریلیف سامنے آیا ہے، کیوں کہ انٹرپول نے ان کے خلاف گزشتہ دو سال سے جاری تحقیقات باضابطہ طور پر بند کر دی ہیں۔ انٹرپول ذرائع کا کہنا ہے کہ بارسلونا میں […]
حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں واقع ایک گھر میں قائم غیر قانونی پٹاخہ فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اور پولیس اہلکار فوراً موقع پر پہنچے اور عمارت میں بھڑکنے والی […]
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی حکومت کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتی تھیں۔ لاہور میں […]
برطانوی جریدے ’دی اکنامسٹ‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں سیاسی اور ذاتی زندگی کے راز کھول دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کا کردار نہ صرف […]
ارجنٹائن کے شہر ایزیزا کے صنعتی علاقے میں ایک زور دار دھماکا ہوا جس کی ویڈیوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ میئر ایزیزا کے مطابق افسوسناک واقعہ اسپیگزینی انڈسٹریل پارک کے اندر پیش آیا، جہاں دھماکے نے متعدد فیکٹریوں کو شدید […]
ایک نئی طبی تحقیق نے ٹائپ ٹو ذیابیطس سے متعلق برسوں سے قائم عام تصور کو چیلنج کر دیا ہے۔ روایتی طور پر اس بیماری کو عمر بھر ساتھ رہنے والی حالت سمجھا جاتا ہے جس میں مسلسل علاج، باقاعدہ نگرانی اور مختلف پیچیدگیوں کا […]
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے منصب سنبھالتے ہی پہلا اہم حکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ اللہ کو وفاقی آئینی عدالت کا پہلا رجسٹرار مقرر کر دیا ہے۔ اس کے […]