ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی جاری

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 7 اگست تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، […]

عمران خان کا گنڈاپور کو سخت پیغام

راولپنڈی: ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل میں سہولتیں بحال کر دی گئی ہیں۔ ان کی کتابیں اور اخبارات بھی واپس فراہم کر دیے گئے ہیں، جبکہ گزشتہ روز ان کی اپنے بچوں سے ایک گھنٹہ […]

بھارتی اداکار کی لاش برآمد

بھارتی ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف 51 سالہ اداکار کلابھاون نواس کوچی کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں کوچی میں مقیم تھے۔ شیڈول کے مطابق کمرہ خالی نہ […]

ایشیا کپ 2025: میچ وینیوز اور شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچ وینیوز اور شیڈول کا اعلان کر دیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ دورانِ پیک اسٹیڈیم میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کے منتظر ہیں اور ایونٹ کے دلچسپ میچز کا شدت سے انتظار […]

5 اگست کو ہڑتال کی کال دیدی

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی ہے تاکہ بھارت کے 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا جا سکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس نے کہا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس: گواہ کا بیان قلم بند

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں ہوئی، جہاں نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفتاب احمد نے بطور گواہ اپنا […]

ایشیا کپ 2025: بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کی عدم شرکت کا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی ایشیا کپ 2025 میں شرکت مشکوک قرار دی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امکان ہے کہ بمراہ ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت ایشیا کپ میں شرکت نہ کریں، اور اس دوران ویسٹ انڈیز […]

بانیٔ پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان پر تنقید

راولپنڈی: ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سہولیات بحال کر دی گئی ہیں۔ انہیں دوبارہ کتابیں، اخبار اور دیگر سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز بانیٔ پی ٹی آئی کو ان […]

close