رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے اپیل کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے یوم آزادی کے دن احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام “نیا پاکستان” میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ 14 اگست کا […]

حج و عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں ایس ٹی سی، موبائل اور زین کے تعاون سے زائرین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اب ریاض الجنہ میں حاضری کے لیے اجازت نامہ دینے والی موبائل ایپ ’نسک‘ انٹرنیٹ ڈیٹا کے بغیر […]

پہلی بیوی کی دوسری بیوی کے لیے قربانی، 80 فیصد جگر عطیہ کر کے مثال قائم کر دی

سعودی عرب کے شہر طائف میں ایک غیر معمولی اور متاثر کن واقعہ پیش آیا، جہاں پہلی بیوی نے اپنی سوکن کے لیے قربانی دے کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ گلف نیوز کے مطابق ماجد بلدہ الروقی کی پہلی بیوی، نورا سالم الشمری، […]

ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی عائد

پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے 13 اضلاع میں ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ یہ اضلاع پشاور، نوشہرہ، مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہاٹ، ہنگو، […]

آپریشن سندور شطرنج کی مانند تھا، دشمن کی اگلی چال کا اندازہ نہیں تھا، بھارتی فوجی سربراہ

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور شطرنج کی مانند تھا، جہاں نہ ہمیں دشمن کی اگلی چال کا علم تھا اور نہ ہی یہ پیش گوئی ممکن تھی کہ ہم کیا جواب دیں گے۔ […]

بڑے بھارتی کرکٹر پر پابندی عائد

بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے بعد یو پی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش دیال گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ رکھتے تھے اور لیگ کا تیسرا ایڈیشن […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی طلاق کے دن ڈیٹ کی پیشکش، ایما تھامسن کا انکشاف

آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں اُن سے اسی روز ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش کی جس دن ان کا طلاق نامہ جاری ہوا۔ سوئٹزرلینڈ میں لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران، […]

جھوٹے شخص کا حافظہ نہیں ہوتا، عرفان صدیقی کا بھارتی ایئر چیف کے بیان پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے حالیہ بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر سنجیدہ تبصرہ کرنا بھی مشکل ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

close