شدید دھند اور حدِ نگاہ میں نمایاں کمی کے باعث موٹروے ایم ون پشاور تا برہان اور ایم فائیو ظاہر پیر سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ گھنی دھند کے سبب ڈرائیورز کی […]
کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق سال 2025 کا آخری سپر مون، جسے دسمبر کا ’کولڈ مون‘ بھی کہا جاتا ہے، آج رات آسمان پر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ دکھائی دے گا۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ […]
ملتان میں ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد اور طلبہ کو مشکلات سے بچانے کے لیے پولیس نے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سی پی او صادق ڈوگر اور سی ٹی او کاشف اسلم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسکول و کالج کے […]
انگلینڈ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات آنے والے زلزلے نے مقامی آبادی کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ رات 11 بج کر 23 منٹ پر لنکاشائر میں تقریباً تین کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔ جھٹکے […]
کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے پر آگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]
کراچی: محکمۂ موسمیات نے آئندہ دنوں میں ملک بھر میں بارشوں کے باقاعدہ اور مسلسل آغاز کی پیش گوئی کر دی ہے۔ حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے ساتھ ہی […]
پنجاب حکومت نے طویل انتظار کے بعد 25 برس بعد دوبارہ پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے اور بسنت کے تہوار کے لیے مشروط اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے آرڈیننس کے تحت قانون کی خلاف ورزی پر سزاؤں اور جرمانوں کا […]
کراچی: شہر میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں ایک معصوم بچی بے احتیاطی سے کھلے مین ہول میں گر گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ وائرل فوٹیج میں دیکھا جا […]
پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے بم دھماکا کیا گیا، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے […]
پاکستانی عوام کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت کا تقریباً 37 فیصد حصہ ٹیکسز پر مشتمل ہے، یعنی ایک لیٹر پیٹرول میں 96 روپے […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے تھے جو انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی تھی۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بھارت نے یکطرفہ طور پر […]