صوفیہ کیف کی سی ایم ہاؤس تک رسائی کی کہانی منظرعام پرآگئی

پشاور (پی این آئی) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے بعد پشتو گلوکارہ بھی حکومتی ایوانوں تک پہنچ گئی۔صوفیہ کیف نے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاوس میں 3 ویڈیوز بنائی ہیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا ۔جیسے ہی ویڈیوز […]

قومی باکسر محمد وسیم ٹریفک حادثے کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی)قومی باکسر محمد وسیم ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی باکسر محمد وسیم کوئٹہ سے اسلام آبادآ رہے تھے ،محمد وسیم 28 مارچ کو ہونے والی فائٹ کی ٹریننگ کیلئے آرہے تھے کہ ٹریفک حادثہ پیش آگیا،محمد […]

کس نامور اداکارنے وزیراعظم عمران خان کو سچا اور کھرا آدمی قرار دے دیا؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار بہروز سبزواری نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور میزبان وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کے جوابات دیے . پروگرام کے آغاز پر بہروز سبزواری نے پشتو لہجے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر کریش،بڑی خبر آگئی

دبئی(مپی این آئی)ایک طرف دنیا بھر میں پھیلی موذی کورونا وائرس کی وباءاور دوسری طرف سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل قیمتوں بارے جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تاریخی پستی کو چھو رہی ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق گزشتہ روز […]

حریم شاہ اور صندل خٹک کے بعد اب صوفیہ کیف کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پشاور (پی این آئی )حریم شاہ اور صندل خٹک کے بعد اب ایک گلوکارہ بھی سرکاری عمارت میں ویڈیو بنانے کے بعد تنازع کی زد میں آ گئیں ہیں اور اس پر مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے بیان بھی جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]

نئے سوشل میڈیا قوانین،حکومت نےکس کس کو مذاکرات کیلئے مدعوکر لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو نئے قوانین پر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔حکومت نے، سرچ انجن گوگل، فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب کو مذاکرات کیلئے مدعو کر لیا ہے۔اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی اے […]

سعودی عرب نے پاکستان، بھارت سے اقامہ ہولڈر کارکنوں کو واپسی کے لیے 72 گھنٹے کی مہلت دے دی

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان اور انڈیا سمیت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے اقامہ رکھنے والے کارکنوں کو واپس آنے کے لیے 72 گھنٹے کی مہلت دینے کا اعلانکر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق کی یہ رعایت ان تارکین کے لیے ہے جن کے […]

پراپرٹی چلارہے ہیں یا اسکول،عدالت اسکول انتظامیہ پربرہم

کراچی(پی این آئی۹سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پر فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔سندھ ہائیکورٹ […]

ترک صدر طیب اروان کا یورپی یونین ،نیٹو کے عہدیداروں سے ہاتھ ملانے سے گریز

برسلز (پی این آئی) کورونا وائرس نے جہاں عام لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے وہاں عالمی رہنماؤں کو بھی باہمی رابطوں میں محتاط کر دیا ہے۔ ایسا ہی منظر دیکھنے میں آیا جب ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھی برسلز کے […]

close