اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹرجنرل وزارت خارجہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کے متعلق کابینہ نے مطلع نہیں کیا تاہم ان کو پیسے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے . چین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے والدین نے […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں 22 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ابھی تک جن افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے ان کے بارے میں بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے . ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئےچین کی بجائے پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) گذشتہ روز مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑی،مریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئیں جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ،بعدازاں میڈیا سے بھی گفتگو کی۔مریم نواز کی […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی باقاعدہ تصدیق کردی گئی۔دوسری جانب مزید دس کیسز سامنے آنے کے بعدبھارت میںاس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 73ہوگئی ہے۔بھارتی وزیر مملکت برائے صحت بی سررمولو نے ٹویٹ کیا ہے کہ کلباورگی(کرناٹکا)میں ایک […]
کراچی(پی این آئی ) کورونا وائرس کے خوف کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی ٹیم کو دورہ پاکستان کے تیسرے مرحلے میں 29 مارچ کو کراچی پہنچنا تھا جہاں یکم اپریل کو واحد ون […]
لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر خالی سٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 10 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔نجی […]
کراچی (پی این آئی ) سٹاک مارکیٹ مندے کا شکار، کاروبا 45 منٹ کے لئے معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز میں سٹاک مارکیٹ چند لمحات میں کریش کر گئی۔ 100 انڈیکس کے 1685 پوائٹنس گر گئے۔ سرمایہ […]
نئی دہلی(پی این آئی) کرونا وائرس کا خوف اب کھیل کے میدان ویران کرنے پر تل گیا۔ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں کہ انڈیا میں آئندہ ہونے والے بین الاقوامی میچز خالی سٹیڈیم میں کروائے جائیں۔یہ احکامات حکومت کی جانب سے کروناوائرس سے […]
بلوچستان (پی این آئی) حکومت نے ایران سے آنے والے سندھ کے شہریوں کو صوبے میں قرنطینہ میں رکھنے سے انکار کردیا۔بلوچستان حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے رہائشیوں کو سکھر تک پہنچایا جائے گا۔ادھر سندھ حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر ورکرز […]
گلگت(پی این آئی) بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے جس کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شگر کے رہائشی مظہر علی […]