پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے کل کتنےکیسز ہیں، ڈاکٹرظفر مرزا نے ساری حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی اینآئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 28 کیسز ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں اب تک 28 افراد میں کورونا […]

پاک فوج کےکتنے بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی؟

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانیوالوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈئیرز بھی شامل ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے […]

ن لیگ چھوڑنے والے سینئر رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل

لاہور (پی این آئی ) سردار منصور ٹمن نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔سابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن آج ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔اس مقصد کے لیے وہ آج سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،سیکرٹری جنرل […]

کرونا وائرس کا خطرہ ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے باعث پی ایس ایل کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کو چار دن تک محدود کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری […]

شاہ محمود قریشی کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ کو یہ نوٹس الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے جاری کیا ہے جس […]

کسٹمز افسر کا ائیرپورٹ پر تلاشی دینے سے انکار افسر کا انٹری پاس ضبط

لاہور(پی این آئی) علامہ اقبال ائیرپورٹ کی بین الاقوامی آمد میں داخل ہونے کے لیے کسٹم افسر نے کپڑوں کی استری بچانے کے لیے جسمانی تلاشی دینے سے انکار کردیا جس پر افسر کا انٹری پاس ضبط کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق شفٹ انچارج سپرنٹنڈنٹ کسٹمز […]

پشتوگلوکارہ نے ٹک ٹا ک ویڈیو بنانے پر وضاحت دے دی

پشاور(پی این آئی) گزشتہ روز ایک پشتو گلوکارہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی جس کے بعد اسے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔صوفیہ کیف نامی گلوکارہ نے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاؤس میں 3 ٹک ٹاک ویڈیوز […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی؟

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہے۔گزشتہ کچھ عرصے میں سونے کی قیمت میں اس قدر اضافہ یا کمی دیکھنے میں نہیںآ ئی تھی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 3500 روپے فی تولہ کی کمی آئی ہے […]

نیب کا شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کا شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ایک نئی انکوائری میں مختلف اکاؤنٹس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز کا کھوج لگایا جائے گاتفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی تحقیقات کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔زرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور […]

پاکستان میں کن کن اسپتالوں میں کورونا وائرس کاٹیسٹ کروا یا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وباء قرار دے دیا ہے جب کہ پاکستان میں بھی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے ۔اس صورتحال میں حکومتی احکامات کے مطابق اگر آپ کو شبہ […]

کے پی کے حکومت نےسرکاری تقریبات پر پابندی عائد کر دی

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے بھی کرونا خدشے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا. ہاسٹلز خالی کروانے کی ہدایات کے علاوہ سرکاری تقریبات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس میں کرونا کے حوالے […]

close