ممبئی(پی این آئی) بھارتی سٹاک مارکیٹ 3565 پوائنٹس تک گر گئی۔بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل تنزلی کا شکار ہے جو سٹاک مارکیٹ ڈیڑھ ماہ قبل 41 ہزار پوائنٹس پر تھی وہ اب 26 ہزار پر پہنچ گئی ہے۔۔۔ پچھلےڈیڑھ ماہ میں بھارتی سٹاک مارکیٹ میں 16 […]
ٹوکیو(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا تھا جس کے […]
ہالی ووڈ(پی این آئی) کے سابق پروڈیوسر اور جنسی زیادتی کیس کے سزا یافتہ مجرم ہاروی وینسٹن جیل میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔68 سالہ ہاروی وینسٹن کو گزشتہ ماہ جنسی زیادتی کے جرم میں 23 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔نیویارک اسٹیٹ کوریکشنل […]
راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ پاک فوج قومی خدمت اور تحفظ کی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر […]
اٹلی(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد عالمگیر وبا پر قاپو پانے کے لیے یورپی ملک میں اپنے شہریوں کے اندرونی سفر پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔کورونا وائرس گزشتہ برس دسمبر میں چین […]
سندھ(پی این آئی)کمشنر کراچی نے سندھ میں 15 روز کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے شہر میں کھانے کی ہوم ڈیلیوری اورپارسل پربھی پابندی عائد کردی، جبکہ دکاندار وں کو سندھ حکومت کی مقررہ پرائس لسٹ کے مطابق اشیاء خرد و نوش فروخت کرنے کی […]
سلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 799 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق قرنطینہ میں ملاقات سے متعلق خبر پر نوٹس لے لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے متاثرہ مریض سےملنے والے5 پٹواریوں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ڈی سی خیرپور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض سے ملاقات کرنے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کورونا کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس موذی مرض کے متاثرین کی گنتی چھ سو سے زائد ہو گئی ہے، صرف دو روز کے اندر متاثرین کی گنتی میں 200 کیسز کے اضافے نے سعودی حکام […]
سکھر(پی این آئی) سندھ حکومت نے گزشتہ روز صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج سے لاک ڈاون پر عمل کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں تفصیلا ت موصول ہوئی ہیں جس کے مطابق 7 ایسے افراد کو […]
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کا کہنا ہے کہ بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کر ونا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے بیان میں […]