لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ نے پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار تو کیا ہے مگر ان کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج کی خدمات لینے کی سفارش کردی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر بڑا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج […]
سلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی صورتحال پر پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت مرکزی چئیرمین مولانا طاہر اشرفی نے کی۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا کرونا وائرس کے رسک پر ہے۔کرونا سے نجات کے […]
کراچی(پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رحجان جاری ہے ، 100 انڈیکس 2164 پوائنٹس کمی کے بعد 33ہزار 896پوائنٹس کی سطح تک گرگیا . تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے بتایا تھا کہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز لندن میں کورونا وائرس ٹیسٹ کروا رہے ہیں، شاید ایلکس ہیلز […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے میو ہسپتال میں جاں بحق ہونے والا شخص واقعی کورونا وائرس کا شکار تھا یا نہیں؟ وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سرکاری موقف پیش کردیا . ڈاکٹر یاسمین کا کہنا ہے کہ میو ہسپتال میں وفات پانے والے شخص کو گزشتہ […]
یاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں روزانہ درجنوں کے حساب سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ 24 گھنٹے پہلے تک مملکت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی گنتی 102 تھی، جو چند گھنٹوں بعد ہی بڑھ کر 116 ہو […]
لاہور: تفتان میں 14 روز قرنطینہ میں گزار کر آنے والا مریض انتقال کرگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں یہ مریض زیر علاج تھا جس کی شناخت غلام عمران کے نام سے ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ شخص حافظ آباد کا رہائشی تھی […]
چین (پی این آئی)سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متعدد سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں اور اب وارنر بروس نے فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ روکنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ کا آغاز امریکی ریاست سین فرانسسکو میں […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 155 ہوگئی۔ٹوئٹر کے ذریعے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایا کہ سکھر میں موجود 234 زائرین کے ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت عظمی کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی […]