کورونا،پمز ہسپتال کی او پی ڈی میں جزوی سروسز معطل , ینگ ڈاکٹرز کا کام کرنے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث پمز ہسپتال کی او پی ڈی میں جزوی سروسز معطل کردی گئیں۔کورونا کے باعث ینگ ڈاکٹرز کا کل سے او پی ڈی میں کام کرنے سے انکارکردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پمز ہسپتال کی […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پانچ دن کے لیے قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ، گھر والے مجھ سے دور رہیں۔وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ دنوں صدر پاکستان عارف علوی کے ہمراہ چین کا دورہ کرنے والے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا کارانہ طور پر قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔گذشتہ دنوں صدر پاکستان عراف علوی کے ہمراہ چین کا […]

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 240 ہو گئی

لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 ہوگئی جب کہ پنجاب حکومت نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، کاروبار بند

کراچی(پی این آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی شدید مندی ، 100انڈیکس میں شدید کمی کے باعث ٹریڈنگ روک دی گئی۔آٹھ کاروباری دنوں میں سٹاک مارکیٹ کو پانچویں بار روکا گیا۔سٹاک مارکیٹ میں 16ہزار 82پوائنٹس کی کمی سے 32ہزار کا لیول بھی ٹوٹ گیا اور100انڈیکس30,932.97پوائنٹس […]

کورونا وائرس کا خدشہ،فرانس برطانیہ کے خلاف کھل کر سامنے آگیا

پیرس(پی این آئی)فرانس کوروناوائرس کے خلاف کارروائیوں میں برطانیہ کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ کہتے ہیں کہ اگربرطانوی حکومت نے کوروناوائرس کے حوالے سے یورپی یونین کے ضوابط پر عملدرآمد نہ کیاتو تمام برطانوی شہریوں کا یورپ میں داخلہ بند کردیںگے۔اپنے […]

موٹروے سفر کے لیے کھول دی گئی,عوام کو شاندار خوشخبری بھی سنا دی گئی

لاہور (پی این ائی) سیالکوٹ تا لاہور موٹروے ایم 11 کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر موٹروے کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی، تاہم موٹروے کو آج سے شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ […]

فہد مصطفیٰ نے دو خوبصورت پاکستانی ماڈلز سے عشق کا اعتراف کر لیا، رنگ گورا کرنے کے فارمولے کا بھی انکشاف

کراچی (پی این آئی) اے آر وائی ٹی وی پر پروگرام کے مقبول اورمعروف میزبان اور اداکار فہد مصطفیٰ نے آن لائن انٹرویو میں 2 خوبصورت پاکستانی ماڈلز کے عشق میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا ہے۔فہد مصطفیٰ نےکہا کہ جب انہوں نے اداکاری […]

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید

لاہور (پی این آئی) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی افواج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شاہ کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس […]

کورونا وائرس کا خوف: کراچی میں لگنے والے تمام بچت بازار بند کرنے کا حکم

کراچی (پی این آئی)میں لگنے والے تمام بچت بازاروں کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت تمام بچت بازار اور میلوں کے جاری حکم نامے منسوخ کردیے گئے ہیں۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی […]

کرونا وائرس کا خطرہ , پاک فوج عوام کی خدمت کے لیے میدان میں آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک فوج عوام کی خدمت کے لیے میدان میں آ گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے تمام طبی سہولیات کرونا کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وقف کر دیں۔ ملٹری […]

کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی بات جھوٹی ہے برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز خود میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے بتایا تھا کہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز لندن میں کورونا وائرس ٹیسٹ کروا رہے ہیں، شاید ایلکس ہیلز میں کورونا وائرس کی کچھ علامات سامنے آئی ہیں۔رمیز راجہ کے بیان کے بعد خلیجی اخبار […]

close