سعید غنی کورونا وائرس سے متاثر ہیں یا نہیں تصدیق ہو گئی دوسری بار کیا جانے والے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کورونا وائرس سے متعلق دوسری بار کیا جانے والا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق کرائے گئے ان کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے […]

عثمان بزدار کی جانب سے کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو اچھی خبر سنا د ی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹرز کو 1 ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 25 لاکھ گھرانوں کو 4 ہزار روپے مالی امداد دی جائےگی، 15ارب روپے کے […]

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن شہر ووہان میں سرگرمیاں بحال

بیجنگ(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کیے گئے شہر ووہان کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے جس کے باعث ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد آبادی کا شہر ووہان میں سرگرمیاں بحال ہونے لگی ہیں۔کورونا وائرس دنیا میں سب […]

ایران کی جیل سے 80 قیدی فرار، انتظامیہ کو خبر تک نہ ہوئی

تہران (پی این آئی) ایران کے مغربی صوبہ کردستان کے شہر سقز کی ایک جیل سے80 قیدی فرار ہو گئے۔قیدیوں کے فرار کا یہ واقعہ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نے رپورٹ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں جاری کرونا وائرس […]

زلفی بخاری کا سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے خلاف قانونی کاروئی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ خواجہ محمد آصف نے الزامات لگاکر میری ساکھ متاثر […]

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر سمیت مزید 261 افراد ہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر سمیت مزید 261 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے کُل 17ہزار سے زائد کیسز آئےہیں جن میں سے ایک ہزار 19 […]

سکھر میں تفتان سے آئےزائرین کا قرنطینہ مرکز میں احتجاج، 28 افراد میں کورونا وائرس منتقل ہونے کا خدشہ

سکھر(پی این آئی)سکھر میں تفتان سے لائے گئے زائرین کیلئے بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں احتجاج کی وجہ سے 28 افراد میں کورونا وائرس منتقل ہوگیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عدنان رشیدکے مطابق ایران سے تفتان پہنچنے والے سندھ سے تعلق رکھنے والے زائرین کو سکھر میں […]

ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کیے گئے ہیں، ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز بنائے گئے، پاک فوج کے جوان وفاقی اور صوبائی انتظامیہ […]

پاکستان میں کل ہلاکتیں 12 اور متاثرہ افراد کی تعداد 1419 ہوگئی،دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن(پی این آئی)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے دنیا میں 27,365 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور597,258 متاثر ہوئے۔چوبیس گھنٹے میں ستانوے ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں اور مجموعی طور پر ایک لاکھ تینتیس ہزار سے زائد صحت یاب ہو […]

بینکاک میں پھنسے پاکستانیوں کی دُعائیں آخر کاررنگ لے آئیں، تھائی ایئر کی پرواز اسلام آباد روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)تھائی لینڈ کے بینکاک ایئرپورٹ پر ایک ہفتے سے پھنسے 170 پاکستانیوں کو لے کر تھائی ائیرویز کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ ٹی جی 349 رات 9 بجکر 36 منٹ پر اسلام آباد پہنچے […]

close