گجرات (پی این آئی) گجرات میں6ماہ کی بچی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں چھ ماہ کی بچی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ گجرات کہ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق چھ ماہ کی بچی والد […]
واشنگٹن (پی این آئی) تیل کی عالمی منڈی کوروناوائرس کی وجہ سے سترہ سال پیچھے چلی گئی۔ امریکی خام تیل مزید ایک ڈالر کمی کے ساتھ سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت بیس ڈالر ہوگئی […]
کراچی (پی این آئی) سٹار کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی۔لیجنڈری آل رائونڈر نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں کھانے پینے کی اشیاء ٹیکس […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور اب اس نے معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا ہے جس کے اثرات ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی سٹاک میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آج صبح […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ سلطنت میں مزید 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1299 ہوگئی۔ترجمان سعودی حکومت کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس نے دارالحکومت میں خاتون کا روپ دھار کر لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوان کو پکڑ لیا۔پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں ناکے پر کھڑے اہلکاروں نے ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا جس پر ایک خاتون بیٹھیں […]
کراچی(پی این آئی) شہر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہل کاروں کی موجودگی کے باوجود نامعلوم ملزمان میٹروول میں 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔کورونا وائرس کے […]
پاکستان میں کورونا وائرس جیسی بین الاقوامی وبا پر قابو پانے کے لیے چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کے کنمنگ ایئر پورٹ سے ٹیسٹنگ کٹس، ماسک اور دیگر طبی سازو سامان لے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان کی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات اور اس سے بچنے کے لیے نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بیرون […]
میرانشاہ (پی این آئی) میران شاہ میں گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔میرانشاہ کا میر علی بازار اس وقت زور دار دھماکے سے گونج اٹھا جب ایک گاڑی میں […]