واشنگٹن (پی این آئی )امریکہ میں چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 88 جبکہ بیماروں کی تعداد 2لاکھ45ہزار 184ہو گئی ہے۔امریکا میں اس وائرس سے متاثرہ 10ہزار 403 مریض صحت یاب […]
ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کرفیو کے باعث نجی شعبہ بہت بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ نجی شعبے کے لاکھوں مقامی اور تارکین وطن ملازمین کرفیو اور صنعتیں و کاروبار بند ہونے کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایسے وقت میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات ظاہر ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے علامات دیکھ کر کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔انہوں نے بتایا […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں احتساب عدالت نے محکمہ صنعت و حرفت کے سرکاری ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر سابق ایکسین صنعت و حرفت بلوچستان کو 3 سال قید بامشقت اور 96 لاکھ جرمانہ جبکہ ان کے فرنٹ مین کو ایک سال قید […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بہت خطرناک ہے لیکن لوگوں کو اب بھی یہ لگ رہا ہے کہ یہ وائرس ایک عام نزلہ ہے جس سے زیادہ خطرہ نہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو پیغام میں فیصل قریشی نے […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن کی سختیوں کے باعث مخیر حضرات، شوبز اسٹار، سیاسی جماعتیں اور مختلف سماجی تنظیمیں ضرورت مندوں میں راشن اور دیگر کھانے پینے کی اشیا تقسیم کر رہی ہیں۔اس حوالے سے پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس عالمی وباء کی نگرانی کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ وہ 41 ہزار افراد کی تلاش کر رہے ہیں جورائیونڈ کے بڑے اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد ملک بھر میں مشنز پر چلے گئے۔5 ہزار 2 […]
کراچی (پی این آئی) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے ممالک جہاں پیدائش کے وقت بچوں کو ٹی بی کی ویکسین (بی سی جی) دی جاتی ہے وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی شرح بہت کم ہے۔ medRxiv […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک آئسولیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز سے وڈیو لنک پر اجلاس منعقد کیا۔ […]
کینیڈا(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب اور روس کے درمیان جاری اختلافات ختم کروادیئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے تعاون سے تیل کی پیداوار […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعوی کردیا ہے۔اس حوالے سے فیوجی فلم تویاما کیمیکلز کے صدر جنجی اوکادا نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے انفلوئنزا اینٹی […]