ووہان(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی وہاں کے شہری شادی کیلئے اتاولے ہوگئے۔ووہان سے کورونا وائرس شروع ہوا تھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ چین نے 76 روز مکمل […]
نیوزی لینڈ(پی این آئی)دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں مگر نیوزی لینڈ میں حکومت کے سخت اقدامات نے مہلک وائرس کو پھیلنے سے روک دیا ہے۔نیوزی لینڈ میں 15 فروری کو کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس […]
کراچی(پی این آئی): پاکستان کا دورہ کرنے والے چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سرد و گرم علاقوں اور رنگ و نسل کی تمیز کیے بغیر پوری دنیا کے انسانوں کو متاثر کر رہا ہے۔چینی ماہرین صحت نے کراچی میں صحافیوں سے خصوصی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے آئندہ ہفتے ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کا اضافی قرضہ دے گا۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث منفی معاشی اثرات کے پیش نظر سستے قرضے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4207 تک پہنچ گئی […]
دوحہ(پی این آئی) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی جس پر عمل درآمد 17 اپریل سے شروع ہوگا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی کا کہنا ہے کہ عوام کو رمضان میں 19 اشیاء پر سبسڈی دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ31ہزار 700 سے زائدافراد متاثر اور 80 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ تین لاکھ سے زائد افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔ اس عالمی وبا سے سب سے پہلے انتہائی متاثر ہونے والا […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کی جانب سے میٹر ریڈنگ کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق جن صارفین نے مارچ کے ایوریج بلز ادا نہیں کیے ہیں وہ اپریل کے میٹر ریڈنگ کے بلز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں، […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ٹویٹر پر چھا گئے، وسیم اکرم پلس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر وسیم اکرم پلس اس وقت سر فہرست ٹرینڈز میں موجود ہے۔سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب کے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]