لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، ماہ مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، پاکستان مین رمضان کے مقدس ماہ کا چاند 23 یا 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان، جبکہ عید الفطر 24 یا […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن (قومی رابطہ) کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر قومی سلامتی […]
امریکہ(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان میں […]
لاہور(پی این ئی): پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]
چین(پی این آئی)چین میں آج کورونا وائرس کے 62 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 2 اموات بھی ریکارڈ ہوئیں۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان کے مطابق چین میں کورونا کیسز کی تعداد 81 ہزار 802 ہے جبکہ ہزاروں افراد جان کی بازی ہار چکے […]
سڈنی (پی این آئی ) سابق آسٹریلین کرکٹر ڈیمین مارٹن نے 2005ء کی ایشز سیریز کو امپائرنگ کے اعتبار سے بدترین امپائرنگ سیریز قرار دیتے ہوئے پاکستانی امپائر علیم ڈار پر کڑی تنقید ہی نہیں کی بلکہ میچ فکسنگ کا شک بھی ظاہر کردیا۔ 2009ء […]
کراچی(پی این آئی)اداکار سلمان مانی شیخ لاک ڈاؤن کے باعث مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں جس کی تصاویر وہ سوشل میڈیا پر مسلسل شیئر کر رہے ہیں۔اس کار خیر میں مانی کے ساتھ ان کی اہلیہ اور اداکارہ حرا مانی بھی شامل ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل سے 17 ہزار مقامات سے 12 ہزار فی کس کے حساب سے 144 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ عوام احتیاط […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان شبِ برأت کے موقع پر عبادتوں میں مصروف ہیں۔ ملک بھر میں آج رات کے حوالے سے شوبز انڈسٹری اور دیگر مشہور شخصیات نے اپنے پیغامات سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے ہیں۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے […]
امریکہ(پی این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان حکومت کو خبردار کر دیا کہ آپس کے اختلافات ختم کر کے طالبان سے معاہدہ کریں ورنہ صدر ٹرمپ امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا حکم دے سکتے ہیں اور افغانستان کی امداد بھی روک دیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی قومی ادارہ صحت نے پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا۔خیال رہے کہ دنیا میں تباہی مچانے والے مہلک کورونا وائرس کا علاج اور ویکسین تاحال دریافت نہیں ہوسکی ہے اور اب تک متعدد ممالک […]