کورونا کا انسانی زندگیاں نگلنے کا سلسلہ جاری،آج نئے132 کیسز رپورٹ، مزید 2 ہلاکتوں کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4339 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں اب تک کورونا […]

کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات شروع, ٹائیگرز فورس کو کب سے متحرک کر دیا جائے گا؟اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات بھی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی حدود کی خلاف ورزی پاک فوج نے بھارت کا کواڈ کاپٹر مار گرایا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی کے ساتھ سنگ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج نے فوری جوابی کارروائی […]

امریکہ کی دھمکی کام کرگئی،افغان حکومت نے طالبان قیدی رہا کردیے

کابل(پی این آئی)افغان حکومت نے دوحا معاہدے پر عمل کا آغاز کرتے ہوئے طالبان کے 100 قیدیوں کو رہاکردیا ۔ افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا […]

بین اسٹوکس نےشاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

انگلینڈ کر(پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اس اعزاز سے محروم کردیا جو وہ مسلسل تین برس سے حاصل کررہے تھے۔’کرکٹ کی بائبل’ کہلانے والی کتاب وزڈن نے بین اسٹوکس کو دنیا […]

کورونا وائرس ،پاکستان میں پھنس جانے والے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان،بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پھنس جانے والے غیر ملکیوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع کردی۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں رہ […]

بلوچستان میں کوروناوائرس کے 6نئے کیسزرپورٹ

بلوچستان(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ کیسز کی تعداد 212 تک پہنچ گئی، صوبے میں اب تک 75 متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق آج صوبے میں کورونا کے 6 نئے کیسز […]

رمضان مبارک میں مساجد میں تراویح اور اعتکاف پر پابندی عائد کر دی گئی؟

قاہرہ۔ (پی این آئی) مصرکی وزارت اوقاف نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان کے دوران مساجد میں اعتکاف اور تراویح پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصر کی وزارت اوقاف نے رمضان کے دوران تمام اجتماعی سرگرمیاں معطل کردیں۔ اس سے قبل […]

نیو یارک کی صورتحال بدترین ہے ،لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے سے قاصر ہیں، سلمان احمد

نیو یارک(پی این آئی)جان لیوا کورونا کا شکار پاکستانی گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ نیو یارک کی صورتحال بدترین ہے، لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے سے قاصر ہیں اور لواحقین جنازوں میں شرکت کرنے سے احتیاط برت رہے ہیں۔سماجی […]

کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کا سلسلہ جاری،بیرون ملک مقیم پاکستانی نے پاکستان کو بڑی امداد دیدی

جاپان (پی این آئی)جاپان میں مقیم مخیر پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کا سلسلہ جاری ہے جس میں آج معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور سینئر پاکستانی اسد نواز خان نے تین سے چار کروڑ پاکستانی روپے کی مالیت […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹریس نے پوری دنیا سے اپیل کر دی

نیو یارک(پی این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یہ وقت کورونا کے خلاف مل کر لڑنے کا ہے، وائرس کے خلاف رد عمل کا جائزہ بعد میں لینا چاہیے ۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی امریکا اور چین سے […]

close