کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، تعداد 65 ہوگئی، متاثرہ افراد 4497 ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4497 تک پہنچ گئی ہے۔ملک […]

انسانی جین میں موجود قدرتی تبدیلیاں کورونا وائرس کوغیرمؤثرکرسکتی ہیں،ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کادعویٰ

کراچی (پی این آئی)پاکستانی ماہرین نے کوروناوائرس کی راہ میں مزاحم انسانی جین میں قدرتی تبدیلیوں کی موجودگی کا پتہ لگا لیا ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ماہرین کی جانب سے اہم دعویٰ کیا گیا ہے کہ انسانی جین میں قدرتی طور پر موجود […]

انتظار قتل کیس،مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی(پی این آئی)کراچی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے انتظار قتل کیس کے مرکزی ملزم اے سی ایل سی سابق ایچ ایس او طارق محمود کی درخواست ضمانت پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔انسداد دہشتگردی عدالت میں انتظار قتل کیس […]

کوروناکیخلاف جنگ,معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا اہم اقدام

لندن(پی این آئی)معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے تحت چلنے والے اسپتالوں کے عملے کے لیے 2 ہزار فرینڈلی گلوز ڈیوائسز عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔سام سنگ حکام نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]

آج ملک بھر سے اب تک کورونا کے 230 کیسز رپورٹ 3 ہلاکتیں، مجموعی کیسز 4437 تک جا پہنچے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4437 تک پہنچ گئی ہے۔ملک […]

اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز,رمضان کے بعد مزید 200 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز کیا جائے گا۔کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال میں اگرچہ دن میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلنے کی اجازت ہے لیکن وہاں قیمتوں پر کنٹرول […]

کورونا وائرس،خیبرپختونخواکے علاقے منگا کو 21 روز تک سیل رکھنے کے بعد کھول دیا گیا

مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے منگاہ کو 21 روز تک سیل رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر مردان کے مطابق 18 اپریل کو کورونا سے پاکستان میں پہلی ہلاکت منگاہ میں ہوئی تھی جس کے […]

کورونا کی جنگ ,ایک ہی خاندان کے 7افراد کورونا کا شکار

کراچی(پی این آئی)شہر میں ایک ہی خاندان کے ایک سالہ بیٹے سمیت 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہی ہوگیا، ایک ہی خاندان کے 7 […]

کورونا فنڈنگ کیلیےشعیب اختر کا پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کروانے کا مشورہ

کراچی(پی این آئی)شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 یا ایک روزہ میچز کی سیریز ہو جس سے کورونا فنڈ جمع کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سیریز […]

کورونا کا وار جاری,24 گھنٹوں کے دوران امریکا میں 1850 جب کہ برطانیہ میں 938 اموات ریکارڈ

لندن(پی این آئی) دنیا میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکا میں 1850 جب کہ برطانیہ میں 938 اموات ریکارڈ کی گئیں جو […]

close