کوروناوائرس کے باعث امریکا کی صورتحال مزید خراب ،ہلاکتوں کی تعداد 944 ہو گئی

امریکہ(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے، جہاں ایک ہی روز میں مزید 944 ہلاکتیں کے بعد مجموعی تعداد 15 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 دن میں 37 سو […]

کورونا وائرس ، گریجویشن تقریب میں طالب علموںکو ڈگری دینے کیلئے روبوٹ کا استعمال

جاپان (پی این آئی)جاپان میں کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں تاہم گریجویشن کے طالب علموں نے ڈگری لینے کے لیے روبوٹ کا استعمال کیا، روبوٹ کو گریجویشن گاؤن اور کیپ پہنائی گئی اور ویڈیو کال پر ڈگری حاصل کی۔گریجویشن کی یہ […]

کورونا وائرس کا خاتمہ کیسے ممکن ہےاور لوگوں کی زندگیوں کو کیسےمحفوظ بنایا جا سکتا ہے؟ماہرین نے پتا لگا لیا

کراچی(پی این آئی)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ماہرین نے انسانی جین میں ہونے والی ایسی تبدیلیوں کا پتا لگالیا جو کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ماہرین کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ ان کے اختیار کردہ طریقے سے کسی شخص میں کورونا وائرس ہونے […]

رمضان المبارک کے دوران عبادت گھروں پر کریں،حکومت نے عوام سے اپیل کر دی

ایران (پی این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے عوام سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے کی اپیل کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق ٹیلی ویژن پر عوام سے خطاب میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے […]

کورونا وائرس کی تباہکاریاں،ملک بھر میں لاک ڈائون،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سخت لاک ڈائون کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے باعث ملک میں سخت لاک ڈاؤن چاہتے تھے، ملک میں اشیا خور و نوش وافر مقدار میں موجود ہیں۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایوان […]

حکومت نے پروازوں پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پابندی میں توسیع کا نوٹم جاری کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق 21 […]

تیل کی قیمتیں 12 سے18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)روس اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی خبروں کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 12 فیصد تک اضافہ ہوا لیکن معاہدے کی تفصیلات سامنے نہ آنے کے بعد تیل کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں۔خیال رہے کہ […]

کورونا ہوشیاری سے انسانی جسم میں داخل ہو کر بھیڑ سے بھیڑیا بن جاتا ہے، سائنسدانوں نے نیا انکشاف کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی یونیورسٹی آف ساؤتھ ہیمپٹن کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کورونا انسانی جسم میںبڑی ہوشیاری سے داخل ہوتا ہے۔ یہ خود کو نشاستے سے بنے ایک پردےمیں چھپا کربھیڑ کی کھال میں بھیڑیا بن جاتا ہے۔ یونیورسٹی میںکورونا […]

انسدادِ ملیریا کی ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے انسدادِ ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی کی سمری منظوری کر لی، حتمی منظوری اب کابینہ سے لی جائے گی۔انسداد ملیریا دوا کی برآمد پر پہلے پابندی لگائی گئی پھر اجازت دے دی گئی اب پھر […]

افسوسناک خبر، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے، وہ منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سائٹ کےعہدے پرتعینات تھے اور حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مہدی شاہ میں مملکت شام سے واپسی پر […]

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت کے حوالے سے اہم خبر

لندن (پی این آئی)چار روز سے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج کورونا وائرس سے متاثرہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حالت میں بہتری آنے لگی۔برطانوی وزیر ثقافت اولیور ڈاؤڈین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم بورس جانسن کی […]

close