بیجنگ (پی این آئی) چین کے شہر ووہان میں 76روز بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں کے شہری اس طویل طبی قید کے بعد رہائی کی خوشیاں منا رہے ہیں لیکن اسی دوران چین کے ایک اور شہر سے افسوسناک خبر […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا، ترکی میں کل ہلاکتیں 900 سے زائد جبکہ اب تک رپورٹ ہونے والے کل کیسز کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ترکی کی وزارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بول انٹرٹینمٹ پر چلنے والے وقار ذکاء کے پروگرام ” چیمپیئنز” پر پابندی کا پیمرا کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام” چیمپیئنز ” پر […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ میں ملتان سے آئے زائرین کے دوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کرنے پر 56 افراد کی رپورٹس پازیٹو آ گئیں. تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف کا کہنا ہے کہ ایران سے […]
لاہور (پی این آئی )حکومتِ پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کی سہولت کے لیے مارچ کے مہینے کے بل پر لیٹ پیمنٹ سرچارج معاف کرنے کا اعلان کیا ہے.ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق گھریلو صارفین مارچ کے […]
کراچی(پی این آئی):محکمہ داخلہ سندھ جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کو 12 سے ساڑھے3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں […]
کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا کے حوالے سے بدترین صورت حال کے لیے بھی تیار رہے۔کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں […]
کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار تک ہو سکتی ہے اور خدشہ ہے کہ 700 افراد جان سے بھی جاسکتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا […]
ریاض(پی این آئی)عرب اتحادی افواج نے یمن میں 2 ہفتوں کے لیے مکمل جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ترجمان عرب اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا اعلان کورونا کی وجہ سے بحران کے پیش نظر کیا گیا ہے۔عرب اتحادی افواج نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کی سہولت کے لیے اسلام آباد میں آج موبائل یوٹیلٹی اسٹورز کا افتتاح کیا جائے گا۔ مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یوٹیلیٹی اسٹورز عمر لودھی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ مل کر آج موبائل اسٹورز کھولے جائیں […]
بیلجئیم (پی این آئی) بیلجئیم میں حکام نے کوروناوائرس کے سبب بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے پیش نظر ملک کے مردہ خانوں پر دباؤ کو کم کرنے کیلئے متبادل اقدامات شروع کردئیے ہیں۔ اس حوالے سے بیلجیئم کے والونیا ریجن کے شہر لئیج کی مقامی انتظامیہ […]