آج کورونا کا پہلا کیس آزاد کشمیر میں سامنے آگیا، پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 72ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4793 تک پہنچ گئی ہے۔آج ہفتے کے روزابھی ملک بھر سے کورونا کا اب تک صرف […]

پی آئی اے کی پروازیں کوالا لمپور، مانچسٹر روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 894 اسلام آباد سے 192 مسافروں کو لے کر ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور روانہ ہو گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پروازیں جاری ہیں۔ذرائع کا […]

جس کمرے میں جاؤ لاشیں ہی لاشیں ہیں،نیویارک کے ہسپتال کی نرس رو پڑی، لواحقین کو اطلاع دینا ممکن نہیں

نیویارک (پی این آئی) امریکہ میں کورونا کسے پھیلی تباہی نے طبی عملے کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا ہے۔ نیویارک ریاست میں جہاں کورونا دنیا میں سب سے بڑی تباہی پھیلا رہا ہے سینٹرل پارک میں قائم عارضی اسپتال کی نرس اپنی روداد […]

کورونا کی وباء کا عذاب بھی بھارت کو نہ روک سکا نہتےکشمیری شہریوں پر گولہ باری کر دی، ایک بچی سمیت 4 زخمی

راولپنڈی (پی این آئی) ایک طرف کورونا کی وباء نے دنیا کو مصیبت میں مبتلا کر رکھا ہے تو دوسری جانب بھارتی فوج کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹےمیں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے۔ڈی […]

کراچی میں لاک ڈاؤن، بے روزگاری اور بھوک سے تنگ نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کے لیے خود کو آگ لگالی جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر ون ڈی میں بیروزگاری سے تنگ آکر ایک فیضان نامی […]

بورس جانسن کی طبیعت بہتر، پہلا فون گرل فرینڈ کو کیا، تفصیل آ گئی

لندن (پی این آئی) کورونا میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی صحت بحالی کے مراحل میں ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جیسے ہی بورس جانسن کو موبائل فون واپس دیا […]

ہم کہاں پیدا ہو گئے؟ نومولود بچوں کے چہروں پر کورونا کے خوف سے پلاسٹک کور چڑھا دئیے گئے

بنکاک (پی این آئی) نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں اداے کے مطابق تھائی لینڈ کے اسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان […]

امریکی قبرستانوں میں جگہ نہ رہی، ہارٹ لینڈ جزیرے میں اجتماعی قبریں بنادی گئیں

نیو یارک (پی این آئی)کورونا سے امریکی میں موت کی دہشت کو راج ہےجہاں اب تک کورونا وائر س سے اموات کی تعداد 18 ہزار سے زیادہ ہوگئی اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے کی وجہ سے ریاست نیو یارک کے ہارٹ لینڈ جزیرے میں […]

گرجا گھروں میں ویرانی، دنیا بھر میں عیسائی برادری ایسٹر کا تہوار آن لائن منا رہی ہے

روم(پی این آئی)دنیا بھر میں اس بار ایسٹر کا تہوار نئے طریقے سے منایا جارہا ہے، لاک ڈاون کی وجہ سے گرجا گھر خالی ہیں۔دنیا بھر میں عالمگیر وبا کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظرلاک ڈاون کی وجہ سے اس بار گڈ فرائیڈے کی تقریبات […]

ٹرمپ کا پروپیگنڈہ جھوٹا ثابت ہو گیا، امریکہ میں کورونا چین سے نہیں یورپ سے آیا، نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں تباہی پھیلانے والےکورونا کی قسم چین سے نہیں یورپ سے ملتی جلتی ہے۔ نئی تحقیق نے امریکہ میں تہلکہ مچا دیا ہے کیونکہ امریکی صد ٹرمپ چین پر الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ امریکہ میں کورونا چین کی […]

کورونا نے امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے 24 گھنٹے میں 2 ہزار سے زائد ہلاک

نیو یارک(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن دیکھنے میں آیا جہاں 2 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 35 افراد ہلاک ہو گئے […]

close