کانگومیں پھنسے 16پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(پی این آئی)کوروناوائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے افریقی ملک کانگو میں محصور نجی کمپنی کے ملازمین کی فیملیز کے 16 افراد چارٹڈ فلائٹ سے آج صبح کراچی پہنچ گئے جنہیں ایئرپورٹ پر واقع نجی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر میں منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

ووہان سے پھوٹنے والے وائرس سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس عالمی وباسے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کر دیا

امریکہ(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے لیکن چین اگر […]

آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 […]

انوکھا شوق،صحرائے تھر کے نوجوان کی شہد کی مکھیوں سے دوستی ،نئی مثال قائم کر دی

تھر پار کر(پی این آئی)صحرائے تھر میں شہد کی مکھیوں اور نواجون کی دوستی مثال بن گئی۔گزشتہ دس سالوں سے شہد توڑنے والے نوجوان اور شہد کی مکھیوں کےمیل ملاپ نے علاقہ مکینوں کو حیران کر دیا ہے۔تھرپارکر کے شہر چھاچھرو کے رہائشی حبیب اللہ […]

نمازیوں کے درمیان 6 فٹ نہیں بلکہ کتنافاصلہ ہونا چاہیے؟مفتی تقی عثمانی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ جن شرائط پر اتفاق ہوا ان میں نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کی نہیں، تین فٹ کے فاصلے کی بات ہوئی تھی۔نجی نیوز کے پروگرام […]

برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئےخوشخبری،حکومت نے آپریشن بحال کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پاکستان نے برطانیہ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ پی آئی اے آج سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے لاہور اور اسلام آباد […]

کورونا سےمزید 14ہلاکتیں، کل تعداد 159اورمتاثرین7993تک پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 159 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 159 ہلاکتوں […]

انڈونیشیا سے 221پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، گھر والوں کو چین آ گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 221 مسافروں کو لے کر جکارتہ سے کراچی پہنچ گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے8889 دوسو اکیس مسافروں کو […]

پٹرولیم مصنوعات 31 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان،تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر

اسلام آباد (پی این آئی)اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اکتیس روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کم کی جاسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق […]

تراویح کے بعد عید کی نماز پر بھی سعودی مفتی اعظم کا موقف آ گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز ال شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ایک سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کو روکنے […]

close