اسلام آباد (پی این آئی):وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزارت سائنس و ٹیکنالوجی […]
اسلام آباد (پی این آئی)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ گھر پر نماز ادا کر رہے ہیں اور رمضان المبارک میں بھی گھر پر ہی نماز ادا کریں گے۔ 20 نکاتی ایجنڈے پر عمل شروع ہو گیا ہے۔ […]
نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھرمیں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 26 لاکھ 8 ہزار 463 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے کرہ ارض پر اب تک ایک لاکھ 82 ہزار 115 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ عالمی اعداد و شمار کے […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزیر اسکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تمام نجی اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کر کے نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کوروناوائرس سے پاکستان میں متاثرہونے والوں کی تعداد10ہزارسے تجاوزکرگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 212سے زائدہے۔اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد2156ہے۔ دنیاکی بات کی جائے توپاکستان وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہونے والے ممالک کی لسٹ میں29 ویں نمبرپرآگیاہے۔ […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل کا مزید کہنا ہے کہ مہلک وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کاٹن کے ذریعے ناک سے نمونہ لیا […]
خیبرپختونخوا(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں طبی عملے کے 30 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔دستاویز کے مطابق 14 ڈاکٹروں، 5 پیرا میڈیکس اور 11 دیگر اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں بے روزگاری روکنے کےلیے مزید اقدامات کا اعلان کردیا ۔ایس بی پی کے مطابق 10 اپریل 2020ء کی ری فنانسنگ اسکیم میں مزید آسانیاں کی گئی ہیں۔ایس بی پی کے مطابق بینک […]
خیبرپختونخوا (پی این آئی)آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت سزا کا آرڈیننس نافذ کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے دی پنجاب پری وینشن آف ہورڈنگ آرڈیننس 2020 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 41 اشیاء […]
کراچی(پی این آئی)سٹاک مارکیٹ کی تیزرفتاری 32 ہزار کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ملا جلا رحجان دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے اختتام تیزی کے رجحان سے ہوا۔آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس32422 پر تھا اور شروع میں […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں تاجر رہنماؤں گرفتار کر لیے گئے سخت کارروائی کر دی گئی،کراچی کے علاقوں آئرن مارکیٹ اور ٹمبرمارکیٹ میں دکانیں کھلنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دکانیں بند کرانا شروع کردیں، پولیس کے اس عمل پر تاجر رہنماؤں اور […]