اسلام آباد (پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث متاثرین کی امداد کے لیے احساس ٹیلی تھون نشریات میں شہریوں، سمندر پار پاکستانیوں،صنعت کاروں، شوبز شخصیات اور کھلاڑیوں کی طرف سے بھرپور امداد کا اعلان کیا گیا، اس دوران 55 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع […]
نیویارک(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنےوالی طالبہ فاطمہ کنرانی نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹر کی آئندہ دو سال کے لیے صدر منتخب ہوگئیں۔امریکن انسٹی ٹیوٹ برائےآرکیٹیکچر میں کسی پاکستانی طالب علم کو پہلی بار یہ […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کے ساتھ ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق موسم تبدیل ہوتے ہی صوبے میں ڈینگی کے 12 مریض سامنے آگئے۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ دو مریضوں کا تعلق اسلام آباد اور 8 کا تعلق […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آٹا اور چینی اسیکنڈل کے تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر خان کمیشن میں پیش ہو […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں مقیم مسلم کیمونٹی کو خدشات ہیں کہ کورونا کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کےخاتمے کے بعد بھی برطانیہ میں مساجد شاید ہمیشہ کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ برطانیہ میں 03 لاکھ کے لگ بھگ مسلمان […]
ایران (پی این آئی)ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر ایران کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کورونا کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایچ آر سی پی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران صوبے میں مکمل کے بجائے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کورونا کی صورتحال ،لاک ڈاؤن اور ذخیرہ اندوزی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیل چکا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں […]
لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ میں کورونا کے چار مریضوں کی اطلاع کے بعد مزید پانچ محلے سیل کردیے گئے۔ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق کے مطابق کورونا کے چار مریضوں کی اطلاع کے بعد جن محلوں کو سیل کیا گیا، ان میں محلہ بہشتی مسجد ، قافلہ سرائے، […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے ڈینگی اور ملیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بلدیاتی اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کو جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کرنے، جمع شدہ پانی کو صاف کرنے، اسپرے اور دیگر اقدامات کرنے کی […]