اسلام آباد(پی این آؑئی)دنیا بھر میں پسند کی جانے والی ایپ انسٹاگرام اس بار رمضان المبارک میں لوگوں کے درمیان مثبت رویے اور یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے اپنا اہم کردار ادا کرے گی۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے […]
جکارتا(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو لگایا گیا ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر تمام تر لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔کئی ممالک سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے واقعات بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 242 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11513 تک جا پہنچی ہے۔242 ہلاکتوں میں […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ریاستوں اوکلاہوما، ٹیکساس اور لوئزیانا میں طوفان نے تباہی مچا دی، خراب موسم سے منسلک مختلف واقعات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔طوفان کے باعث ٹیکساس کے ڈیڑھ لاکھ افراد بجلی کے بغیر گزارا کر رہے ہیں، اوکلاہوما کے ایک قصبے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔چاند کی رویت کو لے کر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اکثر اختلافات سامنے آتے رہے ہیں […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو […]
طرابلس(پی این آئی)لبنان میں فیس بک پر فروخت کے لیے پیش کی جانے والی خاتون کو بازیاب کراکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کےمطابق لبنان میں ایک نائیجیرین خاتون کی فروخت کے لیے فیس بک پر اشتہار دیا گیا جس میں خاتون […]
لاہور (پی این آئی) موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر رحیم یار خان کے قریب گیس باؤزر میں لیکج ہو گئی۔ گیس باؤزر سے گیس کا اخراج جاری ہے۔گیس باؤزر میں 29 ہزار لٹر گیس موجود ہے ۔موٹروے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی روزانہ کی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو جراثیم کُش دوا لگانے کی تجویز پیش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس پر گرمی اور سورج […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا […]
فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں پولیس مقابلہ، ڈولفن اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ 2ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دوران گشت ڈولفن 5 کو بذریعہ 15 اطلاع ملی کہ 4 مسلح افراد تھانہ سمن آباد کی حدود […]