کورونا ایمرجنسی، چین سے امدادی سامان پہنچ گیا، دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کےسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سے نمٹنے کیلئے درکار سامان میں پی سی آر، ٹیسٹنگ کٹس، سرجیکل ماسک […]

پنجاب سے آج کورونا وائرس کے مزید 475 کیسز اور 10 ہلاکتیں رپورٹ

لاہور(پی این آئی)پنجاب سے آج کورونا وائرس کے مزید 475 کیسز اور 10 ہلاکتیں سامنے آئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 5326 اور اموات 78 ہوگئی ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 768 زائرین، 1922 رائے ونڈ سے […]

کرونا وائرس،سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہوگئی، صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4232

کراچی(پی این آئی)صوبے میں آج کورونا کے مزید 287 کیسز سامنے آئے ہیں اور 3 اموات بھی ہوئی ہیں جس کی تصدیق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نےکی۔وزیراعلیٰ نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ نئے کیسز کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4232 اور […]

کورونا اب لاطینی امریکا پر چڑھ دوڑا، برازیل میں 3 ہزار 700 سےزئد ہلاکتیں، 54 ہزار سے زائد متاثر

برازیل (پی این آئی) کورونا اب لاطینی امریکا پر چڑھ دوڑا، برازیل میں 3ہزار 700 سے ہلاکتیں، 54 ہزار سے زائد متاثر۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے […]

15 سال تک پاکستان کی نمائندگی کرنے والی، خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، شکریہ ثنا میر

کراچی(پی این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیر نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ثنا میرنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ تہہ دل سے […]

افغان حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان ڈٹ گئے، خطے میں مایوسی پھیل گئی

کابل(پی این آئی)طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں جنگ بندی کا افغان حکومت کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جنگ بندی کامطالبہ نامعقول ہے، اس کی کوئی منطق نہیں […]

پاکستان میں 6 دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد دگنی گراف اوپر ہی اوپر، ڈاکٹر افتخار کی دل دہلانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر افتخار برنی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 دن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے، پہلے لاک ڈاؤن میں بیماری کنٹرول تھی، اب خطرناک نتائج آ رہے ہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن […]

ہارون کو دوبارہ جوش آ گیا، 10 سال کے بعد نیا گانا ریلیز کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی پاپ گلوکار ہارون رشید نے 10 سال بعد اپنا نیا گانا ‘ڈھونڈوں گا’ ریلیز کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوش کردیا۔ہارون رشید کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گانے کا لنک شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے […]

کورونا کی وباء ابھی تھمی نہیں کہ سندھ میں خسرہ کی بیماری نے سر اٹھا لیا، پریشانی پھیل گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کردی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق […]

کھانا دو، کھانا دو، بھوکے بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا، پھر کیا ہوا؟

ممبئی(پی این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں بھوک سے تڑپتےسیکڑوں بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کیا جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم نے انہیں کھانا فراہم کیا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ چند روز قبل میں گھر واپس جارہا تھا تو راستے میں بھوکے بندروں […]

کورونا رکشا، بھارتی شہری نے انوکھی شرارت کر ڈالی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی شہر چنائے میں شہری نے رکشے کو کورونا وائرس کے روپ میں تبدیل کردیا۔رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ رکشے کے روپ کو تبدیل کرنے کا مقصد شہریوں کو کوروناوائرس سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔مذکورہ شہری سڑکوں اور گلیوں میں روزانہ […]

close