مشکلات ختم نہیں ہوئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن کے ساتھ ڈبل سواری پر پابندی میں بھی توسیع

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی میں بھی 9 مئی تک توسیع کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبے میں لاک ڈاؤن کے باعث موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی عائد […]

امریکی صدر ٹرمپ نے بھی یوٹرن لے لیا، کورونا کے علاج کے حوالے سے تجویز واپس لے لی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا میں رہنے کے شوقین ہیں اور شاید اسی وجہ سے وہ اکثر اوقات بلا سوچے سمجھے عجیب و غریب بیانات دیتے رہتے ہیں۔گذشتہ روز کورونا کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے وائرس کے علاج کے لیے […]

سندھ حکومت مہربان، کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے تاجروں کو کاروبار کھولنے کے لیے مشروط اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاردی کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تاجروں کو آن لائن کاروبار کی صبح 9 سے 3 بجے تک اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات کے مطابق کاروباری اداروں کے مالکان […]

رمضان المبارک میں بھی شیخ رشید ۔۔۔۔۔۔۔ حرکتوں سے باز نہیں آتے، رانا ثناللہ نے سخت بات کہہ دی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بھی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شیطانی حرکتوں سے باز نہیں آسکے ہیں۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کے بیان پر […]

خلیجی ملکوں میں کورونا کا دباؤ کم، کاروبار کھنے لگے، دیہاڑی دار پاکستانی مزدوروں کی روٹی آسان ہو جائے گی

عجمان (پی این آئی) دبئی کے بعد عجمان میں بھی شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور ہیئر سلون کھولنے کی اجازت دے دی گئی، اماراتی شہر میں 26 اپریل بروز اتوار سے صبح 6 سے رات 10 بجے تک لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی جائے […]

جرمانہ لو یا قید کرو، سعودی سپریم کورٹ نے کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا حکم دے دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں جرم کرنے پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو […]

پاکستان اہم ہو گیا، چین کے بعد جاپان کی پیش کش، ہم کورونا ویکسین پاکستان میں ٹیسٹنگ کے لیے بھیج رہے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کے لیے رابطہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ […]

پہاڑی بکرے اسپین میں موجیں کرنے لگے، لیکن کیوں ؟ وجہ جانئیے

اسپین(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے مختلف ممالک نے ہنگامی صورتحال نافذ کردی ہے۔اسپین میں بھی حکومت کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے جس کے […]

ابلیس بننے کا شوق، سعودی نوجوان نے نئی بات کہہ دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ جنوری کے مہینے میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا تھا، جب ایک سعودی نوجوان نے اپنی شکل کو شیطان کے رُوپ میں ڈھال کرویڈیو بنائی تھی،جس میں اس نے خود کو ابلیس بتایا تھا۔ ابلیس ہونے کے […]

سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، لاک ڈاؤن مزید سخت کر دئیے گئے

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مملکت میں کورونا کے مزید1197کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ پچھلے 24 گھنٹے میں مزید9 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ٹیسٹنگ کی […]

بھارتی جہاز اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر لینڈ کر گیا، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد (پی این آئی)فضائی حدود کی بندش کے باوحود بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ، ہفتے کے روز بھارتی ائیرلائن کے کارگو جہاز نے ایندھن بھروانے کیلئے پاکستانی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، بعد ازاں منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے […]

close