بیلجیم(پی این آئی)بیلجیم میں حکومت نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار اٹھانے کے لئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔یہ مجوزہ اقدامات اس مقصد کیلئے بنائے گئے گروپ آف ایکسپرٹس فار این ایگزٹ اسٹریٹجی (GEES […]
سعودی عرب(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی کوروناوبا ءکے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، ماہ رمضان المبارک میں بھی اجتماعی عبادات پر پابندی عائد ہے۔سعودی عرب،سعودی عرب میں مسجدالحرام میں ماہ رمضان المبارک میں عمومی طور پر ہزاروں عبادت گزار موجود ہوتے ہیں تاہم […]
چین (پی این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر یاو جنگ کا کہنا ہے کہ چینی حکومت اور عوام وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے، پاکستان اس مہلک وائرس پر جلد قابو پالے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
پشاور(پی این آئی): حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا […]
فرانس(پی این آئی)فرانس میں مقیم ہزاروں پاکستانی جن میں اکثریت سفید پوش لوگوں کی ہے، طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت دشواری کا شکار ہیں۔ ان لوگوں نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔پاکستانی شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا […]
اسلام آباد (پی این آئی)بد عنوانی پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ (سی آئی ڈی بی) کی مخالفت کردی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وفاقی حکومت کو لکھے جانے والے خط میں مجوزہ کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ بورڈ بل کی شدید مخالفت […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں تاجروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق تاجروں کو آن لائن کاروبار کی صبح 9 سے 3 بجے تک اجازت ہوگی اور تمام کاروباری افراد اور عملے کو سندھ حکومت […]
نیویارک(پی این آئی)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی تھم نہ سکی اور عالمگیر وبا نے 2 لاکھ افراد کی جانوں کو نگل لیا۔گزشتہ سال دسمبر میں چینی شہر ووہان میں مہلک وائرس کے مریض سامنے آئے تھے اور چند […]
تھائی لینڈ (پی این آئی)تھائی لینڈ نے اپنے 2020 کے دفاعی بجٹ میں 557 ملین امریکی ڈالرز کی کمی کردی ہے، اس کمی سے حاصل ہونے والی رقم مرکزی حکومت کے کورونا وائرس کے بحران کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے قائم کئے گئے […]
علی گڑھ (پی این آئی)بھارت کے شہر علی گڑھ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث علاج نہ ہونے پر ٹی بی کا مریض جان سے چلا گیا، متوفی کی میت کو شمشان گھاٹ تک پہنچانے کیلئے اس کی بیٹیوں نے کاندھا دیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں دو صحافیوں سمیت چار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد خطے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی۔ ادھراسلام آبادمیں سرکاری خبررساں ادارہ کے ہیڈ آفس اسلام آباد […]