فیس بک کی چیٹ سروس، زوم کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے لوگ لائیو چیٹ کریں گے؟

نیو یارک(پی این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے ’زوم‘ کے مقابلے کی ایک نئی ویڈیو چیٹ سروس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے 50 صارفین سے بیک وقت بات ہو سکے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی چیٹ سروس […]

بنیان پہن کر وکیل بھارتی عدالت میں پیش ہو گیا، جج کا پارہ ہائی، کیا سزا دی

راجستھان (پی این آئی)انڈیا کی ریاست راجستھان کی ہائی کورٹ کے ایک وکیل آن لائن عدالتی کارروائی کے دوران بنیان پہنے جج کے سامنے پیش ہوئے تو عدالت کی جانب سے سماعت معطل کر دی گئی۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ہائی کورٹ کے جج […]

جنگلی لومڑی، چوہوں اور گلہریوں کا گوشت کورونا کا سبب بنا، ماہرین کی رائے آ گئی

امریکہ (پی این آئی)امریکہ کے ایک سرکردہ سائنسدان اور ماحولیات کے پروفیسر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ قدرت کے کاموں میں بے جا انسانی مداخلت اور جنگلی جانوروں کی غیر قانونی تجارت ہے، اور یہ قدرت کا انتقام نہیں […]

فضائی سفر میں رعایت کا اعلان، زلفی بخاری نے پی آئی اے کی بجائے کسی اور کے ٹویٹڑ ہینڈل کو استعمال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے پی آئی اے کی خصوصی فلائٹس سے متعلق اپنی ایک ٹویٹ میں تصاویر شئیر کی ہیں جن میں فلائٹس کے ٹکٹس کی قیمیتں درج […]

آن لائن واردتیں کرنے والے بھی چھپ گئے، کورونا لاک ڈاون میں سائبر کرائم 50فیصد کم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف اداروں اور ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں آن لائن شاپنگ اور بینکنگ پر زیادہ انحصار کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سائبر کرائمز […]

کورونا سے متاثرہ آخری مریض بھی صحتیاب، چین کے شہر ووہان سے بڑی خبر آ گئی

چین(پی این آئی)چین میں کووڈ۔ 19 کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ووہان میں وبا سے متاثرہ آخری مریض بھی مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہے۔ جو موجودہ حالات میں ایک بڑی کامیابی اور دنیا بھر کے لئے خوشی کی […]

لاہور میں کورونا بچاؤ ڈیوٹی دینے والے 24اہلکار پازیٹیو ہو گئے، پولیس فورس میں پریشانی پھیل گئی

لاہور (پی این آئی)لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کی تعداد 23 ہو گئی اور متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے پر مامور 24 پولیس اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو علاقوں […]

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ہلاکتیں،کل تعداد269،متاثرین 12ہزار723تک پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 269 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12723 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے […]

اس خطرناک وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،برطانیہمیں ہلاکتوں کی تعداد 20ہزار سے بڑھ گئی ،مجموعی تعداد ڈیڑھ لاکھ ہو گئی

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ متاثرین ملک کے مختلف ہسپتالوں اور گھروں میں زیرعلاج ہیں۔برطانیہ کے شعبہ صحت کے مطابق سنیچر کو ملک میں مرنے والوں کی […]

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں،مرنے والوں کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کر گئی

فرانس(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مریضوں کی تعداد 29 لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کو برطانیہ میں مزید 813 افراد ہلاک ہو گئے […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟حکومت نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ واپس کرایا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز […]

close