سکھر(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی سکھر میں رہائش گاہ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔سکھر کے ڈپٹی کمشنر نے خورشید شاہ کے پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ کے ملازم […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف حکومت کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے مانگنے والے مولانا طارق جمیل کو یہ حق دینے کو تیار نہیں ہیں، ان کی رائے کا احترام کیا جانا چاہیے تاکہ اینکرز کی رائے کا […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر پر عائد پابندی کے بعد مملکت میں رہ جانے والے غیر ملکیوں کی واپسی کےلیے خصوصی انتظامات کے تحت فلپائنی شہریوں کو لے کر دوسری پرواز جدہ سے براستہ ریاض منیلا کے […]
اسلام آاد (پی این آئی)صحافی ہارون رشید نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمران خان قائداعظم کے وژن کی وضاحت کر دیں اور کوئی ڈیسنٹ لوگ کہہ دیں کہ درست وضاحت کی ہے تو میں پانچ لاکھ روپے نقد انعام دوں گا جو کہ ان کی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کی لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کی طرف سے دائر اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں استدعا کی گئی تھی کہ حکومت ڈاکٹروں کو ذاتی حفاظتی لباس اور کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے […]
ایکواڈور(پی این آئی)ایکواڈور کی خاتون جن کے کورونا وائرس سے ہلاک ہوجانے کی تصدیق کی گئی تھی، اچانک ہی ہسپتال میں زندہ ہوگئیں۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 74 سالہ البا ماروری جنہیں بخار اور سانس لینے میں دشواری پر گذشتہ مہینے ہسپتال […]
امریکہ(پی این آئی)کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جراثیم کش ادویات کے استعمال سے متعلق بیان پر شدید تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔کورونا کے علاج کے لیے نامعقول تجویز دینے والے امریکا کے صدر […]
ریاض(پی این آئی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب بھر میں جزوی طور پر کرفیو اٹھانے کا فرمان جاری کیا ہے جس پرعملدرآمد آج اتوار (26 اپریل) سے ہوگا.شاہی فرمان کے مطابق صبح نو سے شام پانچ بجے تک لوگوں کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس گلزار احمد کو ایک خط لکھ کر سپریم کورٹ کی عمارت میں نمازِ باجماعت کو رکوانے سے متعلق اپنا نکتہ نظر بیان کیا ہے اور اس کے مندرجات پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ […]